Coronavirus

The AHS Foundation is a charity for deserving humanity

Coronavirus

21/03/2020 Uncategorized 0

World Health Organization. (WHO)

Coronaviruses (CoV)

are a large family of viruses that cause illness ranging from the common cold to more severe diseases such as Middle East Respiratory Syndrome (MERS-CoV) and Severe Acute Respiratory Syndrome (SARS-CoV)

Coronavirus disease

(COVID-19) is a new strain that was discovered in 2019 and has not been previously identified in humans.

Coronaviruses are zoonotic, meaning they are transmitted between animals and people.  Detailed investigations found that SARS-CoV was transmitted from civet cats to humans and MERS-CoV from dromedary camels to humans. Several known coronaviruses are circulating in animals that have not yet infected humans. 

Common signs of infection include respiratory symptoms, fever, cough, shortness of breath and breathing difficulties. In more severe cases, infection can cause pneumonia, severe acute respiratory syndrome, kidney failure and even death. 

Standard recommendations to prevent infection spread include regular hand washing, covering mouth and nose when coughing and sneezing, thoroughly cooking meat and eggs. Avoid close contact with anyone showing symptoms of respiratory illness such as coughing and sneezing.

AHS Foundation is taking preventive measures.

At our BHC our staff is conducting workshops to create awareness among people of Noon Bagla. We have printed pamphlets for people to inform them about symptoms and how to take precautionary measures to protect others.

We requested patients to stay home for minor seasonal complications and avoid visiting our Basic Health Centre until it is not necessary. Those who visit AHS BHC Noon Bagla, are provided at least 3 feet distance seats from one another in open area. Only one patient is allowed to visit our paramedical staff and dispensary after hand wash with soap or chlorinated water.

We also appeal people not to get panicked, and rather follow precautions to protect themselves and other people around.

عالمی ادرارہ صحت

کرونا وارٔس

کرونا وایرٔس کا تعلق ایک بڑے گروہ سے ہے جو عمومی زکام سے لے کر زیادہ شدید بیماریوں مثلاً مشرق وسطیٰ نظام تنفس روگ علامات، اور شدید قسم کا تیز نظام تنفس روگ جیسی بیماریوں کا موجب بنتا ہے۔  

کو وڈ 19 ایک نیا خوردبینی جرثومہ ہے جو 2019 میں نمودار ہوا اور اس سے قبل انسانوں میں اس کا وجود نہیں تھا۔ کرونا واءرس ایک حیاتیاتی طفیلی ہے جو ایک جاندار سے دوسرے جاندار یا انسان تک منتقل ہوتا ہے۔ تفصیلی تحقیق سے معلوم ہوا کہ کرونا واءرس بلیوں اور اونٹوں سے انسانوں میں منتقل ہوا۔ اس کی بہت سی اقسام جانوروں میں زیر گردش ہیں جنہوں نے ابھی تک انسانوں کو متاثر نہیں کیا۔

اس واءرس سے متاثر ہونے کی عام نشانیوں میں سانس لینے میں دشواری، بخار، کھانسی (خشک کھانسی) تیز سانس وغیرہ ہیں۔ زیادہ متاثر ہونے کی صورت میں اس سے نمونیہ، سانس لینے میں شدید دشواری، گردوں کا فیل ہونا۔ اور حتیٰ کہ موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔

اس سے بچاؤ کے لیٔے  متواتروقفوں سے ھاتھوں کا دھونا۔ کھانستے یا چھینکتے ہوۓ منہ کا ڈھانپنا، گوشت اور انڈوں کو اچھی طرح سے پکا کر استعمال کرنا، اور ایسے لوگوں سے فاصلہ رکھنا ہے جو پہلے سے اس سے متاثر ہو چکے ہوں۔

 

اے ایچ ایس فاؤنڈیشن احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔

ہمارے بنیادی مرکز صحت نون بگلہ  پر ہمارا سٹاف لوگوں کی آگاہی کے لۓ ورکشاپس کا اہتمام کر رہا ہے۔ ہم نے پمفلٹ چھاپ کر لوگوں کو اس بیماری اور اس کی علامات سے مطلع کیا ہے۔ نیز یہ کہ اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے۔

ہم نے مرکز میں آنے والے خواتین و حضرات سے گذارش کی ہے کہ وہ معمولی تکلیف کی وجہ سے مرکز پر آنے سے گریز کریں۔ تاکہ لوگوں کے اتصال بچا جا سکے۔ جو مریض ہمارے مرکز پر آتے ہیں ان کو ہوا دار کھلی جگہ پر ایک دوسرے سے  خاص فاصلے پر نشستیں مہیا کی جاتی ہیں۔ اس وبا ء کے دوران صرف ایک مریض کو سٹاف یا فارمیسی تک جانے کی اجازت ہے۔ ہسپتال کے اندر جانے سے پہلے صابن یا دروازے پر موجود کلورین ملے پانی سے ہاتھ دھو کر اندر جاءیں۔

ہم لوگوں سے یہ بھی اپیل کرتے ہیں کہ وہ بہت زیادہ پریشان نہ ہوں بلکہ ماہرین کے بتاءے ہوءے احتیاطی اقدامات پر عمل کرتے ہوءے خود بھی بچیں اور دوسروں کو بھی محفوظ بناءیں۔   

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *